جدول 1 کا جدول 2 سے مطابقت قائم کریں۔
| مضمون نگارList 2 | مضمون List 1 | ||
| مسعود حسین خان | I | اردو کی ابتدا | A |
| محی الدین قادری زور | II | اردو زبان کی ابتداء اور ارتقاء | B |
| سہیل بخاری | III | اردو کے آغاز کے نطرئے | C |
| گیان چند جین | IV | اردو زبان کا آغازو ارتقاء | D |
مندرجہ ذیل ممکنات میں سے درست جواب چنیں
A-I, B-II, C-IV, D-III
A-II, B-I, C-IV, D-III
A-IV, B-III, C-I, D-II
A-III, B-I, C-IV, D-II
ذیل میں کون ماہر لسانیات نہیں ہیں
مسعود حسین خاں
محی الدین قادری زور
گیان چند جین
احتشام حسین
اہر لسانیات نے زبانوں کو کتنے خاندانوں میں تقسیم کیا ہے۔
6
7
8
9
عربی زبان کا تعلق زبانوں کے کس خاندان سے ہے
سامی
ملا یائی
ہند یورپی
منڈا
اردو کا تعلق کس خاندان سے ہے۔
ہند یورپی
ہند ایرانی
ہند آریائی
کوئی نہیں
قدیم زمانے میں لوگوں نے آریوں کا مسکن ۔۔۔۔ بتایا ہے۔
افغانستان
ایران
بحرین
تبت
ہندو مذہبی عقیدے کے مطابق آریوں کا مسکن کہاں ہے۔
افغانستان
ایران
بحرین
تبت
ہندی بھاشا اور ساہتیہ کا وکاش کس کی کتاب ہے۔
پنڈت آچاریہ
پنڈت ہری اودھ
گریرسن
پنڈت وید ویاس
کس نے آریوں کا مسکن یوریشیا بتایا ہے۔
گارسیاں دتاسی
سنیتی کمار چٹرجی
گریرسن
پنڈت ہری اودھ
اپ بھرنش کے معنی ۔۔۔ ہوتا ہے ؟
صاف زبان
بکھری زبان
بگڑی زبان
سبھی
آریائی زبان کا پہلا منتر کس کتاب میں ملتا ہے
رگ وید
سام وید
یجر وید
اتھروید
عہد قدیم میں زبان کو کتنے گروہ میں تقسیم کیا گیا ہے۔
2
1
4
3
آریوں کا عہد قدیم میں مشرقی زبان کو کہا گیا ؟
براچڈ
پشاچی
مدھدیشہ
پراچیہ
عہد قدیم میں معیاری زبان سمجھی جاتی تھی
براچڈ
پشاچی
ادیچہ
مدھیہ دیش کی زبان
وہ لفظ جو صوبائی اور علاقائی تعصبات سے الگ ہٹ کر ترتیب دی جائے اسے کہتے ہیں
معیارہ
صوبائی
علاقائی
ٹکسالی
آریا جب ہندوستان میں داخل ہوئے تو اس کی زبان تھی۔
فارسی
ترکی
سنسکرت
ویدک سنسکرت
درج ذیل میں پہلی پراکرت ہے۔
شورسینی
اپ بھرنش
ادیچہ
پالی
عہد قدیم میں کل کتنے پراکرت تھے۔
2
3
4
5
عہد وسطی میں پراکرت کی کتنی شکلیں واضح ہوتی ہیں۔
4
6
7
5
عہد وسطی میں کس پراکرت کو ادبی حیثیت حاصل تھی
شورسینی پراکرت
ماگدھی پراکرت
مہاراشٹری پراکرت
پشاچی پراکرت
درج ذیل میں شورسینی کا علاقہ ہے؟
متھرا
جنوبی بہار
الہ آباد سے انبالہ
کشمیر
کس علاقے کو دلی والے " پورب " کے نام سے پکارا کرتے تھے۔
ماگدھی
اردھ ماگدھی
شورسینی
سبھی
وروچی نے پراکرت کی کتنی قسمیں بتائی ہیں۔
2
3
4
5
مارکنڈے نے اپ بھرنش کی کتنی قسمیں بتائی ہیں
4
2
3
5
لسانیات کا یہ اٹل اصول ہے کہ بول چال کی زبان جتنی تیزی سے بدلتی ہے ادب کی زبان اس کا ساتھ نہیں دے سکتی ۔ یہ کس کا قول ہے۔
محمود شیرانی
مسعود حسین خاں
سید سلیمان ندوی
شوکت سبزواری
درج ذیل میں کون سی لسانیات کی درست تعریف ہے
زبان کا مطالعہ
زبان کی صوری اور معنوی پہلوؤں کا سائنسی مطالعہ
زبان کا سائنسی مطالعہ
زبان کے معنوی پہلو کا سائنسی مطالعہ
ہند آریائی کا عہد قدیم ذیل میں سے کون سا ہے
500 ق م تا 600 ء
600 ء تا 1000 ء
1500 ق م تا 500 ق م
2500 ق م تا 1500 ق م
ذیل میں کون سی زبان " لنگوا فرینکا " کی حیثیت رکھتی تھی۔
شورسینی اپ بھرنش
ماگدھی پراکرت
ماگدھی اپ بھرنش
شورسینی پراکرت
موجودہ ہندوستانی زبان اور شورسینی اپ بھرنش کے درمیانی منزل کو بعض اوقات کیا کہتے ہیں۔
پنگل
اوہٹ
مرہٹ
صوتی
گھڑی بولی یا ہندوستانی درج ذیل میں کس کی شاخ ہے
مہاراشٹری اپ بھرنش
شورسینی اپ بھرنش
ماگدھی اپ بھرنش
اردھ ماگدھی اپ بھرنش
مسعود حسین خان کے مطابق " مغربی ہندی" کا تعلق کس گروہ سے ہے۔
درمیانی زبانیں
شمال مغربی ہندوستان
مدھیہ پردیش کی زبان
مشرقی ہندوستان کی زبان
اودھی کس علاقے کی زبان ہے؟
مغربی ہندی
مشرقی ہندی
مدھیہ پردیش کی زبان
سبھی
کس ماہر لسانیات نے مدھیہ دیش کی زبان کو " مغربی ہندی" کہا ہے۔
ہر نلے
مسعود حسین خاں
محمود شیرانی
گریرسن
مندرجہ ذیل قول کس کا ہے؟
"ار یو کا وطن وسطی ایشیا میں تلاش کرنا چاہیے"
مسعود حسین خان
سید سلیمان ندوی
نصیر احمد خان
شوکت سبزواری
بہار سے الہ آباد تک کے علاقے میں کون سی پراکرت بولی جاتی تھی؟
شور سینی پراکرت
ماگدھی پراکت
پشاچی پراکرت
اور دھ ماگدھی
زبانوں کے اٹھ خاندانوں میں سب سے بڑا خاندان کون سا ہے؟
سامی
ہند چینی
دڑا وڑی
ہندی یوروپی
دراوڑی کی شاخ زیل میں سے کون نہیں ہے؟
تامل
عبرانی
ہند چینی
ایک سے زیادہ
زبان کے آٹھویں خامدانوں میں سب سے بڑا خاندان کون سا ہے ؟
سامی
دراوڑی
ہند چینی
ہند یورپی
وہ ہند آریائی جو اردو اور ہندی کی اصل ہے ، زبانوں کے کس خاندان کی شاخ ہے
ہند چینی
ہند یورپی
دراوڑی
منڈا
ماہر لسانیات نے ہند آریائی زبانوں کے ارتقاء کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا ہے
3
5
8
11
ذیل میں دئے گئے بیانات کو غور سے پرھئے اور صحیح بیانات کو قلم زد کیجئے
| درواوڑ کی مشہور شاخیں تامل ، کنڑ اور ملیالم ہیں | : A |
| مسعود حسین خاں کے مطابق ہندوستان میں آریوں کا داخلہ کی تاریخ 1500 ق م مقرر کی جا سکتی ہے | : B |
| وسط اشیا سے آنے والے آریا پالی بولتے تھے | : C |
| آریا کا پہلا مستند نقش رگ وید ہے | : D |
Choose the CORRECT answer from the options given below :
Only A
B & C
A, B & C
A, B & D
اردو کس خاندان السنہ سے تعلق رکھتی ہے
دراوڑی
آریائی
ہند آریائی
سامی
لفظ اردو کس زبان سے تعلق رکھتا ہے
عربی
فارسی
ہندی
ترکی
اردو کس زبان کا لفظ ہے
فارسی
عربی
ترکی
سنسکرت
اردو لسانیات میں امتیازی حیثیت رکھتے ہیں
پروفیسر محمد مجیب
دیا نرائن نگم
پروفیسر مسعود حسین خاں
پروفیسر صادق
مغربی ہندی کی کتنی بولیاں ہیں
تین
چار
پانچ
چھہ
کس علاقے میں سنسکرت اور پراکرت دونوں زبانیں ساتھ ساتھ پروان چڑھ رہی تھی ؟
مہاراشٹری
اردو ماگدھی
ماگدھی
شورسینی
اپ بھرنش کی تین قسمیں کس نے بتائی ہے ؟
ہیم چند
وروچی
گریرسن
مارکنڈے
وروچی نے عہد پراکرت کو کتنے حصے میں تقسیم کیا ہے ؟
دو
تین
چار
پانچ

