Notifications

Question List of (Test -2)ہند آریائی کی مختصر تعریف
درج ذیل میں دو بیانات دئے گیے ہیں
اپ بھرنش کو ابتدا میں کسی خاص زبان کے لیے استعمال نہیں کیا جاتا تھا۔ : (A) دعویٰ
پڑھے لکھے لوگ عام لوگوں کی زبان کو اپ بھرنش یا اپ بھاشا کہتے تھے : (R) دلیل
مندرجہ بالا بیانات کی روشنی میں نیچے دیے گیے ممکنات میں سے درست جواب چنیں۔

دعویٰ اور دلیل دونوں درست ہیں اور دعویٰ ، دلیل کی صحیح وضاحت کرتا ہے
1
دعویٰ اور دلیل دونوں درست ہیں اور دعویٰ ، دلیلکی صحیح وضاحت نہیں کرتا ہے
2
دعویٰ سچ ہے لیکن دلیل غلط ہے
3
دعوٰ غلط ہے اور دلیل سچ ہے
4
.1
درج ذیل میں دو بیانات دئے گیے ہیں
شورسینی اپ بھرنش شمالی ہند کی لنگوا فرینکا تھی : (A) دعویٰ
یہ گجرات سے بنگال تک رائج تھی۔ : (R) دلیل
مندرجہ بالا بیانات کی روشنی میں نیچے دیے گیے ممکنات میں سے درست جواب چنیں۔

دعویٰ اور دلیل دونوں درست ہیں اور دعویٰ ، دلیل کی صحیح وضاحت کرتا ہے
1
دعویٰ اور دلیل دونوں درست ہیں اور دعویٰ ، دلیلکی صحیح وضاحت نہیں کرتا ہے
2
دعویٰ سچ ہے لیکن دلیل غلط ہے
3
دعوٰ غلط ہے اور دلیل سچ ہے
4
.2
درج ذیل میں دو بیانات دئے گیے ہیں
پنجابی، سندھی اور کشمیری جدید آریائی زبانوں میں شامل ہیں۔ : (A) دعویٰ
یہ زبانیں دراوڑی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ : (R) دلیل
مندرجہ بالا بیانات کی روشنی میں نیچے دیے گیے ممکنات میں سے درست جواب چنیں۔

دعویٰ اور دلیل دونوں درست ہیں اور دعویٰ ، دلیل کی صحیح وضاحت کرتا ہے
1
دعویٰ اور دلیل دونوں درست ہیں اور دعویٰ ، دلیلکی صحیح وضاحت نہیں کرتا ہے
2
دعویٰ سچ ہے لیکن دلیل غلط ہے
3
دعوٰ غلط ہے اور دلیل سچ ہے
4
.3
درج ذیل میں دو بیانات دئے گیے ہیں
بھوجپوری زبان مشرقی ہند آریائی زبانوں میں شامل ہے : (A) دعویٰ
بھوجپوری بہار اور اتر پردیش میں بولی جاتی ہے : (R) دلیل
مندرجہ بالا بیانات کی روشنی میں نیچے دیے گیے ممکنات میں سے درست جواب چنیں۔

دعویٰ اور دلیل دونوں درست ہیں اور دعویٰ ، دلیل کی صحیح وضاحت کرتا ہے
1
دعویٰ اور دلیل دونوں درست ہیں اور دعویٰ ، دلیلکی صحیح وضاحت نہیں کرتا ہے
2
دعویٰ سچ ہے لیکن دلیل غلط ہے
3
دعوٰ غلط ہے اور دلیل سچ ہے
4
.4
درج ذیل میں دو بیانات دئے گیے ہیں
برج بھاشا کو مغربی ہندی کی سب سے نمائندہ بولی کہا جاتا ہے۔ : (A) دعویٰ
کیونکہ یہ کھڑی بولی کے مقابلے میں شورسینی اپ بھرنش کی سچی جانشین ہے۔ : (R) دلیل
مندرجہ بالا بیانات کی روشنی میں نیچے دیے گیے ممکنات میں سے درست جواب چنیں۔

دعویٰ اور دلیل دونوں درست ہیں اور دعویٰ ، دلیل کی صحیح وضاحت کرتا ہے
1
دعویٰ اور دلیل دونوں درست ہیں اور دعویٰ ، دلیلکی صحیح وضاحت نہیں کرتا ہے
2
دعویٰ سچ ہے لیکن دلیل غلط ہے
3
دعوٰ غلط ہے اور دلیل سچ ہے
4
.5
درج ذیل میں دو بیانات دئے گیے ہیں
اردو نے اپنے ارتقاء میں "اُ" والی شکل اختیار کی۔ : (A) دعویٰ
کیونکہ یہ برج بھاشا اور بندیلی کی خصوصیت تھی : (R) دلیل
مندرجہ بالا بیانات کی روشنی میں نیچے دیے گیے ممکنات میں سے درست جواب چنیں۔

دعویٰ اور دلیل دونوں درست ہیں اور دعویٰ ، دلیل کی صحیح وضاحت کرتا ہے
1
دعویٰ اور دلیل دونوں درست ہیں اور دعویٰ ، دلیلکی صحیح وضاحت نہیں کرتا ہے
2
دعویٰ سچ ہے لیکن دلیل غلط ہے
3
دعوٰ غلط ہے اور دلیل سچ ہے
4
.6
عہد وسطی میں سب سے زیادہ عروج کس پراکرت کو ملا
شورسینی پراکرت
1
مہاراشٹری پراکرت
2
ماگدھی پراکرت
3
پشاچی پراکرت
4
.7
شورسینی پراکرت کا مرکز کہاں تھا؟
مگدھ دیس
1
شورسین دیس (متھرا)
2
مہاراشٹر
3
پنجاب
4
.8
متھرا میں کون سی دو زبانیں پروان چڑھتی تھیں؟
سنسکرت اور ماگدھی پراکرت
1
سنسکرت اور پشاچی پراکرت
2
سنسکرت اور شورسینی پراکرت
3
سنسکرت اور اردو
4
.9
"پورب" کے نام سے کس علاقے کو پکارا جاتا تھا؟
پنجاب کا علاقہ
1
بہار سے الہ آباد تک کا علاقہ
2
گجرات کا علاقہ
3
کشمیر کا علاقہ
4
.10
پشاچی پراکرت کہاں بولی جاتی تھی؟
گجرات اور مہاراشٹر میں
1
بہار اور اوڈھ میں
2
پنجاب اور کشمیر میں
3
متھرا اور آگرہ میں
4
.11
"پشاچ" کے معنی کیا ہیں؟
دودھ پینے والے
1
پتھر توڑنے والے
2
ندی کنارے رہنے وال
3
کچا گوشت کھانے والے
4
.12
"اپ بھرنش" کا مطلب قواعد نویسوں کے نزدیک کیا ہے
اعلیٰ زبان
1
عوامی ادب
2
سنسکرت کی شکل
3
بگڑی زبان
4
.13
سب سے پہلے لفظ "اپ بھرنش" ایک خاص زبان کے معنوں میں کس نے استعمال کیا
مارکنڈے
1
ودیا پتی
2
ہیم چندر
3
ان میں کوئی نہیں
4
.14
مارکنڈے نے اپ بھرنش کی کتنی قسمیں بیان کیں؟
دو
1
تین
2
چار
3
پانچ
4
.15

کس ماہر لسانیات نے " سندھ " کو اردو کی جائے پیدائش قرار دیا ہے۔

محمد حسین آزاد

1

مسعود حسین خاں 

2

سنیتی کمار چٹرجی

3

سید سلیمان ندوی

4
.16

اردو کا ابتدائی زمانہ کس کی تصنیف ہے

گیان چند جین

1

مسعود حسین خاں 

2

شمس الرحمن فاروقی

3

جمیل جالبی

4
.17

اوہٹ میں جب پراکرت کی آمیزش ہوئی تو اس زبان کو کیا کہتے ہیں۔

پنگل

1

اوہٹ

2

مرہٹ

3

صوتی

4
.18

گریرسن کے مطابق مغربی ہندی کا تعلق کس شاخ سے ہے۔

اندرونی

1

بیرونی

2

وسطی

3

پہاڑی

4
.19

پنڈت چندر دھر شرما گلیری نے کس زبان کو " پڑی بولی " کہا ہے۔

"اَ" والی شکل کو

1

" اُ" والی شکل کو

2

دونوں کو 

3

کوئی  نہیں

4
.20

اگر مسلمان ہندوستان میں نہ آئے ہوتے تو جدید آریائی زبانوں کے ادبی آغازو ارتقاء میں وہ ایک صدی کی ضرور تاخیر ہو جاتی۔یہ کس کا بیان ہے

گریرسن

1

سنیتی کمار چٹرجی

2

گارسیاں دتاسی

3

مسعود حسین خاں

4
.21

اردو کی جنم بھومی اڑیسہ کس نے کہا؟

اختر اورینوی

1

ڈاکٹر بخاری

2

شوکت سبزواری

3

نصیر الدین ہاشمی

4
.22

کس نے کہا " اردو دہلی کی زبان ہے" 

اختر اورینوی

1

ڈاکٹر بخاری

2

مرزا غالب

3

سر سید احمد خاں

4
.23

اردو ماگدھی سے نکلی ہے۔ یہ بیان کس کا ہے۔

اختر اورینوی

1

ڈاکٹر بخاری

2

شوکت سبزواری

3

نصیر الدین ہاشمی

4
.24

سید سلیمان ندوی کی پیدائش کب اور کہاں ہوئی؟

ٹونک راجستھان 1880

1

لکھنؤ 1886

2

1884 بہار

3

1895 حیدر آباد

4
.25

ہند آریائی اور ہندی یہ کس کی تصنیف ہے؟

شمس الرحمن فاروقی

1

محمود شیرانی 

2

سنیتی کمار چٹر جی

3

سہیل بخاری

4
.26

ذیل میں سے دو زمرے صحیح ہیں

ہند آریائی کے پانچ ادوار ہیں: سدیشور ورما : A
ہند اریائی کے تین ادوار ہیں: گیان چند جین : B
مغربی ہندی کی پانچ بولیاں ہیں: گریرسن : C
جدید ہند ار یای کی تین شاخیں ہیں گریر سن : D
   

Choose the CORRECT answer from the options given below :

A&C

1

D&B

2

B&C

3

A&D

4
.27

ذیل میں سے دو زمرے صحیح ہیں

برج بھاشا, کھڑی بولی, قنو جی : A
،برج بھاشا بندیلی قنوجی : B
کھڑی بولی ہریانوی شور سینی : C
کھڑی بولی ہریانوی : D
شورسینی برج بھاشا قنوجی : E

Choose the CORRECT answer from the options given below :

A&B

1

B&D

2

A&C

3

A&D

4
.28

یہ کس کا خیال ہے کہ اردو اکبر کے عہد میں بیرونی مسلمانوں اور مقامی ہندوؤں کی زبان کے میل جول سے بنی ہے ۔

سرسید احمد خان

1

میر امن

2

محی الدین قادری زور

3

مسعود حسین خاں

4
.29

اتنی بات تو ہر شخص جانتا ہے کہ ہماری اردو زبان برج بھاشا سے نکلی ہے ۔ یہ کس کا قول ہے

محمد حسین آزاد

1

سید سلیمان ندوی 

2

میر امن

3

سرسید احمد خان

4
.30

میر امن نے اردو کا مولد کس جگہ کو قرار دیا ہے۔

لکھنؤ

1

دہلی

2

فیض آباد

3

ہریانہ

4
.31

درج ذیل میں کس نے اردو کا رشتہ برج سے جوڑا ہے

محمد حسین آزاد

1

میر امن

2

سرسید احمد خاں

3

سبھی

4
.32

کس نے کہا کہ اردو کھڑی بولی سے نکلی ہے ؟

گیان چند جین 

1

سر سید احمد خان 

2

اختر اورینوی 

3

جمیل جالبی

4
.33

اردو کوہستان کے سرحد میں پیدا ہوئی؟ 

سنیتی کمار چٹرجی 

1

جمیل جالبی

2

محمد حسین آزاد 

3

مسعود حسین خاں 

4
.34

اردو دراوڑی خاندان کی زبان ہے ؟

سہیل بخاری 

1

شوکت سبزواری 

2

سہیل بخاری 

3

مسعود حسین خاں 

4
.35

مقدمہ تاریخ زبان اردو کا پہلا ایڈیشن کب شائع ہوا۔

1958

1

1986

2

1948

3

1945

4
.36

شوکت سبزواری کس حیثیت سے مشہور ہیں

نقاد

1

محقق

2

تخلیق کار

3

ماہر لسانیات

4
.37

Linguistic of Survey India کس کی تصنیف ہے

گارسیاں دتاسی

1

ہرنلے

2

گریرسن

3

محی الدین قادری زور

4
.38

" انڈو آرین اور ہندی" کس کی تصنیف ہے

گریرسن

1

سنیتی کمار چٹرجی

2

گارسیاں دتاسی

3

مسعود حسین خاں

4
.39

پنجاب میں اردو کب شائع ہوئی۔

1928

1

1932

2

1934

3

1945

4
.40

ہندوستانی فونے ٹکس کس کی تصنیف ہے۔

مسعود حسین خاں 

1

شمس الرحمن فاروقی

2

محی الدین قادری زور

3

گیان چند جین

4
.41

اردو لسانیات"ذیل میں سے کس کی تصنیف ہے "

شوکت سبزواری 

1

احتشام حسین

2

گیان چند جین

3

سہیل بخاری

4
.42

جدول 1 کا جدول 2 سے مطابقت قائم کریں۔

List 2 List 1
سنیتی کمار چٹرجی I انڈو آرین اور ہندی A
سنیتی کمار چٹرجی II آریائی زبانیں B
سید سلیمان ندوی III لسانیاتی جائزہ ہند C
ڈاکتر سدھیشور ورما IV نقوش سلیمانی D

مندرجہ ذیل ممکنات میں سے درست جواب چنیں

A-I, B-IV, C-II, D-III

1

A-II, B-IV, C-I, D-III

2

A-IV, B-III, C-I, D-II

3

A-III, B-I, C-IV, D-II

4
.43

ہندوستانی لسانیات کا خاکہ کس کی تصنیف ہے

آل احمد سرور

1

سنیتی کمار چٹرجی

2

احتشام حسین

3

کوئی نہیں

4
.44

نقوش سلیمانی کب  شائع ہوئی 

1929ٍ

1

1930

2

1939

3

1934

4
.45

جدول 1 کا جدول 2 سے مطابقت قائم کریں۔

List 2 List 1
1948 I نقوش سلیمانی A
1932 II ہنجاب میں اردو B
1928 III مقدمہ تاریخ زبان اردو C
1939 IV ہندوستانی لسانیات D

مندرجہ ذیل ممکنات میں سے درست جواب چنیں

A-I, B-II, C-IV, D-III

1

A-II, B-IV, C-I, D-III

2

A-IV, B-III, C-I, D-II

3

A-III, B-I, C-IV, D-II

4
.46

لسانی مطالعے کس کی تصنیف ہے ؟

شمش الرحمن فاروقی 

1

نصیر الدین ہاشمی

2

محمود شیرانی 

3

گیان چند جین 

4
.47

ہندوستانی لسانیات کس کی تخلیق ہے؟

احتشام حسین 

1

محی الدین قادری زور

2

سہیل بخاری

3

جمیل جالبی

4
.48

اردو شہ پارے کس کی کتاب ہے ؟

محمود شیرانی 

1

محی الدین قادری زور 

2

سنیتی کمار چٹرجی 

3

احتشام حسین 

4
.49

پنجاب میں اردو کے مصنف کا نام کیا ہے؟

محی الدین قادری زور

1

محمود شیرانی

2

محمد حسین آزاد

3

رشید حسن خاں

4
.50
Test Result

Not appear in this test.